12 اگست 2012 - 19:30

کراچي کے علاقے ماڑي پور سے پچيس افراد کے قتل ميں ملوث ملزم گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر ليا ايس ايس پي ويسٹ عامر فاروقي کے مطابق ماڑي پر پور کے علاقے ميں پوليس نے کاروائي کرتے ہوئے ايک ملزم عبدالحميد عرف سي آئي اے والا کو گرفتار کر ليا

ابنا: ملزم پيلزپارٹي کے مقامي رہنما عيدي امين کے قتل سميت 25 افراد کے قتل ميں ملوث ہے.ملزم کے قبصے سے ايک کلاشنکوف ،ايک رپيٹر اور ايک ٹي ٹي پستول برآمد کر لي ہے.ملزم سے مزيد تفتيش کي جارہي ہے.

.......

/169